جب دل پہ لگ جائے نا پھر ہر رنگ بے رنگ سا لگتا ہے، خوشیاں روح کو سانپ کی مانند ڈستی ہیں، مسکراہٹیں کھو سی جاتی ہیں، دل چاہ کر بھی خوش نہیں ہو پاتا، لب خاموش رہنے لگتے ہیں، ویرانیاں اندر تک پھیل جاتی ہیں اور پھر انسان بکھر سا جاتا ہے❗ سائرہ انجم✍️ #Kamli_Writer Finding Yourself, Writing, Movie Posters, Film Posters